Author:نشتر چھپروی
Appearance
نشتر چھپروی (?–?) |
اردو شاعر |
تصانیف
[edit]غزل
[edit]دیوان نشتر (1930)
[edit]- ان کی باتوں کو کچھ قیام نہیں
- درد وہ تو نے دیا جس کا مداوا نہ ہوا
- تم ہجر کے جھگڑوں کو مٹا کیوں نہیں دیتے
- نہ بکھرایا کرو تم بیٹھے بیٹھے زلف پیچاں کو
- وہ بھی کیا دن تھے کہ جب چاہ نہ تھی پیار نہ تھا
- نہ جس میں آرزو ہوتی نہ جس میں مدعا ہوتا
- کیا بچے دل جان لیوا اس کا ہر انداز ہے
- اک غیر کہ محفل سے اٹھایا نہیں جاتا
- آئے ہیں فاتحہ کو وہ گیسو سنوار کے
- جب عشق کا جنوں مرے سر پر سوار تھا
- میں کیا کہوں کہ حال ہے کیا ہجر یار میں
- تیر مژگاں کو تو پیکان قضا کہتے ہیں
- عبث فکر دوا میں ہے پریشاں چارہ گر میرا