صفحۂ اول
(Redirected from صفحہ اول:اردو)
Jump to navigation
Jump to search
|
|
ویکی ماخذ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے جسے مفت کتب خانہ کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ایک آزاد ویکی کتب خانہ دست یاب ہو جس میں ماخذ کے متون موجود ہوں۔ اس منصوبے کے ترجمے کئی زبانوں میں موجود ہیں۔
اردو ویکی ماخذ پر اس وقت 32,931 صفحات موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر صفحہ لکھنا/ماخذ بنانا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ صفحہ/ماخذ پہلے سے موجود ہو۔ اگر صفحہ موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔