Jump to content

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں

From Wikisource
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں (1924)
by محمد اقبال
296095شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں1924محمد اقبال

شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بدظن ہو گئے

وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
“پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے”


This work is now in the public domain in Pakistan because it originates from Pakistan and its term of copyright has expired. According to Pakistani copyright laws, all photographs enter the public domain fifty years after they were published, and all non-photographic works enter the public domain fifty years after the death of the creator.