"زبان اردو کی ترقی کا مسئلہ" سید سلیمان ندوی مدیر معارف، اعظم گڑھ کے دو مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مضامین میں سید صاحب نے اردو کی ترقی کی راہ میں درپیش رکاوٹوں اور مشکلات پر تفصیل سے کلام کیا ہے، نیز اس کی ترقی اور فروغ کے لیے انتہائی اہم اور قابل عمل تجویزیں بھی پیش کی ہیں۔