Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/26

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

بیوی کی تربیت از خواجن نظامی (۱۳) اگر ہندوستان کو خود مختاری کی حکومت مل جائے تو عورتوں کا حقہ اس میں کیا ہونا چاہئے یعنی اس خود مختار حکومت سے ان کوئی کچھ فائدہ حاصل کرنے کی توقع ہے یا نہیں ؟ (۱۳۳) غریب و محتاج لڑکیوں کی تعلیم کا کیا بند دست مناسب ہوگا ؟ (۱۴) عورتوں کی جبریہ تعلیم ہونی چاہئے یا نہیں ؟ (۱۵) مسلمان عورتوں کا قومی لباس کیا ہونا چاہئے۔ اور انکی ضرورت ہے یا نہیں ؟ (۱۶) حفظان صحت کے اصول میں عورتوں کو کیا کیا کام کرنے لاڑی ہیں ، پہلا جواب ز - خ - ش - صاحبہ ساکن ضلع علی گڑھ کا PR ۱۱) بچہ کی دینی تربیت کا آغاز ٹھیک اس وقت سے ہونا چاہیئے جب اس سے مخاطب ہو کر کچھ کہا حیائے ۔ اسکی اب کشائی اللہ کے اسم اعظم سے کرانی چاہئے ۔ جب کسی قدر سمجھ آ جائے تو اسے الشہریوں کی باتیں بتائی جائیں ۔ اور یوں کے دنوں میں دینی لوریاں اور کہانی کے زمانہ میں اکابر اسلام و انبیا علیہم السلام کی سیر مطہرہ شنائی جائیں۔ میں یہ نہیں کہتی کہ بچیوں کو دنیوی امور سے لاعلم رکھا جائے ۔ یاد وزخ کے رعشہ انداز عذابوں کا ذکر کرکر کے ان کا دل کمزور کر دیا جائے ۔ میرا مطلب یہ ہو کہ ان کے نتھے ننھے دماغوں پر زور ڈالے بغیر بہت سپ پیرائے میں مذہبی تلقین کرتے رہنا چا ہیے ۔ تاکہ مذہبی ترا