Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/25

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

ہوی کی تربیت از خوانین نظامی پڑھیے جو انہوں نے بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے بارے میں تھی میں * ہرات کے بعد لکھنے والی کا نام و پتہ لکھ دیا گیا ہے وہ وہ سوالات جنے جوابات تواسے دیے ہیں ۱۱) بچوں کو دینی تعلیم و تربیت کیونکر دینی کیا ہے ؟ (۲) لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کا سب سے انتہا طریقہ کیا ہو ؟ (۳) شادی و غمی کی فضول خرچیاں کس طرح کم ہو سکتی ہیں ؟ ( ۴ ) میاں بیوی میں محبت و شلوک قائم رکھنے کی کیا تدبیر ہے ؟ ( ۵) مین مرد اپنی بیویوں پر ظلم کرتے ہیں مستورات اپنی ہم جبن بہن کی مدد نظلم سے بچانے میں کس طرح کر سکتی ہیں ؟ ( ۶ ) ہندوستان کا موجودہ مردہ قابل اصلاح ہے یا نہیں ۔ اور اصلاح کس حد تک ہونی چاہئے ؟ ے نئی روشنی کی تقلید میں ترقی کرنی چاہئے یا پرانے دستور کی پیروی ۳۳ میں ؟ ( ۸ ) سکولوں میں بھیجکر لڑکیوں کو تعلیم دلوانا کیسا ہے ؟ و نئے اصول کے موافق عورتوں کو تیمار داری کیونکر سکھائی جائے؟ (۱۰) مختلف صوبوں کی عورتیں کن حالتوں سے آپس میں میل جول و اتحاد پیدا کریں ؟ (۱۱) اخباروں میں مضامین لکھنا ، زنا نہ علموں میں تقریریں کرنا عورتوں کو کیونکر سکھا یا جائے ؟