Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/2

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

786

یادگاری تحفہ

عزیزه وزیر النساء نظامی اہلیۂ نواب صاحب والی ریاست مانگرول کا ٹھیاواڑ کے نام تعلیم و تربیت کی کتاب بطور یادگاری تحفہ کے منسوب کی جاتی ہے۔ کیونکہ موصوفہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے اپنے طریقوں پر عمل کرنے اور ذاتی دین داری کے نمونے دکھانے کے سبب یقینا اس قابل ہیں کہ یہ مفید چیز اُن کے نام سے منسوب ہو۔

حجرہ ”رین بسیرا“ دہلی

دعا گو حسن نظامی

14 ربیع الاول سنہ 1339ھ