Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/1

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

786 ھو الکل یا معین

بیوی کی تعلیم کا دوسرا حصہ
    بیوی کی تربیت

زنانہ تعلیم و تربیت کے لیے ہندوستان کی نامور عورتوں کے لکھے ہوئے مجرب طریقے

مرتبہ: مصور فطرت مولائی حضرت خواجہ حسن نظامی

جس کو ربیع الاول سنہ 1339ھ مطابق نومبر سنہ 1920ء میں کارکن خواجہ ڈپو دہلی نے پہلی بار لالہ ٹھاکر داس کی دلی پرنٹنگ ورکس میں چھپوا کر شائع کیا۔

کتبہ قوی غفر لہ

پہلی بار