Page:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/11

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

Asbab-e-Baghawat-e-Hind رسالہ اسباب بغاوت ہند از سر سید احمد خان صفحہ نمبر 9

یہ ہنگامہ عذر جہاد ہو سکتا تھا ہاں البتہ چند بد ذاتوں نے دنیا کی طبع اور اپنی منفعت اور اپنے خیالات پورا کرنے کو اور جاہلوں سے بہکانے کو اور اپنے ساتھ جمعیت جمع کرنے کو جہاد کا نام لے دیا پھر یہ بات بھی مفسدوں کی حرامزدگیوں میں سے ایک عام زندگی تھی نہ واقعے میں حیا د ہے دگی میں جو جہاد کا فتوے چھپاوہ ایک عمدہ دلیل جہاد کی دلی میں جہاد کا سمجھی جاتی ہے مگر میں نے تحقیق نا ہے ۔ اور اس کے نے نچا یادہ دل اثبات پر بہت دلیلیں ہیں کہ وہ محض بے میں ہے میں نے سنا ہے کہ جب فوج کھرام میرٹھ سے دلی میں گئی توکشی نصرتے جہاد کے باب میں فتوے پاک سب نے فتوے دیا کہ جہا نہیں ہوسکتا اگر چہ اس پہلے فتوے کی میں نے نقل دیکھی ہے مگر جب کہ وہ اصل فتوئے معدوم ہے تو میں اس عمل کو نہیں کر سکتا کہ کہاں تک لایق اعتماد کے ہے ۔ مرحب بریلی کی فوج دلی ہیں پہنچی اور دوبارہ فتوے ہوا جو مشہور ہے اور میں میں جہادکرنا و نیب لکھا ہے بلاشیہ صلی نہیں بچا پینے والے اس فتوے نے جو ایک مفسدا در نهایت قدیمی بد ذات آدمی تھاما ہوں کے ہکانے اور ورغلانے کو لوگوں کے نام لکھ کر اور چھاپ کر اس کو رونق دیا تھا بلکہ ایک آدھ مہرایسے شخص کی تمہاب دی تھی جو قبل در مرچکا تھا۔ مگر مشہور ہے کہ چند آدمیوں نے فوج باغی بریلی اور اس کے منہ ہمراہیوں کے براد فلم سے مہر میں بھی کی تھیں ؟ دتی میں ایک بہت بڑا گروہ مولویوں اور ان کے تابعین کا دل میں نور کا بڑا گروه ایسا تھا کہ وہ مذہب کی رو سے معزول بادشاہ دلی کوسیت برای اور بھی سمجھتے تھے ان کا یہ عقیدہ تھا کہ دلی کی جن سجدوں میں مقیفہ یا توان این هم واقعا کرے۔ کے نور تھے انے وہ خوب بے بیج نے اپنے