Page:Ram Charcha in Urdu by Munshi Premchand.pdf/9

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

ہَے۔ مگر کئ ہزار سال ہُوئے۔ وُہ ہِنْدوسْتان کا سب سے بڑا شہْر تھا۔ وُہ سُورج بنْسی خانْدان کے نامی گرامی راجاؤں کا پایہ تخْت تھا۔ ہرِیشْچنْدر جَیسے سخی۔ رگھو جَیسے غریب پرْور۔ بھاگیرتھ جَیسے ذی ہِمّت راجہ اِسی سُورج بنْسی خانْدن مٰن ہُوئے۔ راجہ دسْرتھ اِس نامْور خانْدان کے ایک راجہ تھے۔ رامْچنْدر راجہ دسْرتھ کے بیٹے تھے۔

اُس زمانہ میں اجودھیا نگْری، عِلْم و ہُنر کا مرکر تھی۔ دُور دُور کے بہوپاری روزْگار کرنے آتے تھے۔ اور وہاں کی بنی ہُوئی چِیزین خرِید کرے جاتے تھے۔ شہْر میں وسِیع سڑْکیں تھِیں۔ سڑْکون پر ہمیشہ چِھڑْکاؤ ہوتا تھا۔ دو رویہ