Jump to content

ہم دیکھ کے تم سے رخ آرام میاں

From Wikisource
ہم دیکھ کے تم سے رخ آرام میاں
by نظیر اکبر آبادی
294855ہم دیکھ کے تم سے رخ آرام میاںنظیر اکبر آبادی

ہم دیکھ کے تم سے رخ آرام میاں
خوش رہتے ہیں دل میں سحر و شام میاں
دیوانے تمہارے جب ادا کے ٹھہرے
پھر حسن پری سے ہمیں کیا کام میاں


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.