Jump to content

گڑگانویں کی ہے جتنی رعیت وہ یک قلم

From Wikisource
گڑگانویں کی ہے جتنی رعیت وہ یک قلم
by مرزا غالب
298013گڑگانویں کی ہے جتنی رعیت وہ یک قلممرزا غالب

گڑگانویں کی ہے جتنی رعیت وہ یک قلم
عاشق ہے اپنے حاکم عادل کے نام کی
سویہ نظر فروز قلم دان نذر ہے
مسٹر کوان صاحب عالی مقام کی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.