Jump to content

گو ایک بادشاہ کے سب خانہ زاد ہیں

From Wikisource
گو ایک بادشاہ کے سب خانہ زاد ہیں
by مرزا غالب
298014گو ایک بادشاہ کے سب خانہ زاد ہیںمرزا غالب

گو ایک بادشاہ کے سب خانہ زاد ہیں
دربار دار لوگ بہم آشنا نہیں
کانوں پہ ہاتھ دھرتے ہیں کرتے ہوئے سلام
اس سے ہے یہ مراد کہ ہم آشنا نہیں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.