Jump to content

کیفیت و ذوق اور ذکر و اوراد

From Wikisource
کیفیت و ذوق اور ذکر و اوراد
by اسماعیل میرٹھی
297634کیفیت و ذوق اور ذکر و اوراداسماعیل میرٹھی

کیفیت و ذوق اور ذکر و اوراد
دین و اسلام اور کفر و الحاد
ہر رنگ ہے محو ہر تعلق برباد
ہے فقر تمام علتوں سے آزاد


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.