Jump to content

کہے کوئی شیخ سے یہ جا کر

From Wikisource
کہے کوئی شیخ سے یہ جا کر
by اکبر الہ آبادی
319862کہے کوئی شیخ سے یہ جا کراکبر الہ آبادی

کہے کوئی شیخ سے یہ جا کر
کہ دیکھیے آ کے بزم سید
یہ رونق اور چہل پہل ہو
تو کیا برا ہے گناہ کرنا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.