Jump to content

کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوش

From Wikisource
کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوش
by اکبر الہ آبادی
295310کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوشاکبر الہ آبادی

کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوش
بجلی چمکاؤں اور کروں بھاپ کو خوش
سیکھوں ہر علم و فن مگر فرض یہ ہے
ہر حال میں رکھوں اپنے ماں باپ کو خوش


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.