Jump to content

کاٹھ کی ہنڈیا چڑھی کب بار بار

From Wikisource
کاٹھ کی ہنڈیا چڑھی کب بار بار
by اسماعیل میرٹھی
297632کاٹھ کی ہنڈیا چڑھی کب بار باراسماعیل میرٹھی

کاٹھ کی ہنڈیا چڑھی کب بار بار
کھو دیا جھوٹے نے اپنا اعتبار
بات جھوٹی جو زباں پر لائے گا
سچ بھی اس کا جھوٹ سمجھا جائے گا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.