پھر چرخ پر آسمان پیر آیا ہے

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
پھر چرخ پر آسمان پیر آیا ہے
by مرزا سلامت علی دبیر
294954پھر چرخ پر آسمان پیر آیا ہےمرزا سلامت علی دبیر

پھر چرخ پر آسمان پیر آیا ہے
ہر کوچہ میں وقت دار و گیر آیا ہے
اگلا سا نہ مجمع ہے نہ اگلے سے وہ لوگ
یاں آن کے حیرت میں دبیرؔ آیا ہے

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse