Jump to content

وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاں

From Wikisource
وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاں
by اکبر الہ آبادی
295306وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاںاکبر الہ آبادی

وہ لطف اب ہندو مسلماں میں کہاں
اغیار ان پر گزرتے ہیں اب خندہ زناں
جھگڑا کبھی گائے کا زباں کی کبھی بحث
ہے سخت مضر یہ نسخۂ گاؤ زباں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.