Jump to content

وصف اپنے دنوں کے کس سے کہیے سارے

From Wikisource
وصف اپنے دنوں کے کس سے کہیے سارے
by میر تقی میر
315050وصف اپنے دنوں کے کس سے کہیے سارےمیر تقی میر

وصف اپنے دنوں کے کس سے کہیے سارے
اس شوخ کی تمکیں نے تو جی ہی مارے
بالوں میں چھپا منھ نہ کبھو یوں پوچھا
کہہ میرؔ گئی ہے رات کیوں کر بارے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.