Jump to content

واحد متکلم کا ہو جو منکر

From Wikisource
واحد متکلم کا ہو جو منکر
by اسماعیل میرٹھی
297612واحد متکلم کا ہو جو منکراسماعیل میرٹھی

واحد متکلم کا ہو جو منکر
وہ صرف کی اصطلاح میں ہے کافر
کی ہے تحقیق صرفیان حق نے
حاضر غائب ہے اور غائب حاضر


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.