Jump to content

ناصح نہ سنا سخن مجھے جس تس کے

From Wikisource
ناصح نہ سنا سخن مجھے جس تس کے
by نظیر اکبر آبادی
294848ناصح نہ سنا سخن مجھے جس تس کےنظیر اکبر آبادی

ناصح نہ سنا سخن مجھے جس تس کے
جو تو نے کہا یہ آوے جی میں کس کے
کیوں کر نہ ملوں بھلا جی میں اس سے آہ
دل رہ نہ سکے بغیر دیکھے جس کے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.