Jump to content

میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے

From Wikisource
میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے
by میر تقی میر
315136میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئےمیر تقی میر

میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے
ہے تجھے کوئی گھڑی قوت گفتار ہنوز
ابھی اک دم میں زباں چلنے سے رہ جاتی ہے
درد دل کیوں نہیں کرتا ہے تو اظہار ہنوز


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.