Jump to content

مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور

From Wikisource
مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور
by مرزا غالب
300490مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دورمرزا غالب

مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور
رکھ لی مرے خدا نے مری بیکسی کی شرم

وہ حلقہ ‌ہاۓ زلف کمیں میں ہیں یا خدا
رکھ لیجو میرے دعوی وارستگی کی شرم


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.