Jump to content

قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر

From Wikisource
قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر
by اکبر الہ آبادی
319852قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبراکبر الہ آبادی

قدیم وضع پہ قائم رہوں اگر اکبر
تو صاف کہتے ہیں سید ہی رنگ ہے میلا
جدید طرز اگر اختیار کرتا ہوں
خود اپنی قوم مچاتی ہے شور و واویلا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.