Jump to content

طاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیر

From Wikisource
طاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیر
by میر تقی میر
315065طاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیرمیر تقی میر

طاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیر
وہ سر میں نشہ نہیں ہوئے ہیں اب پیر
اب کی روزوں میں یہ سنا ہے ہم نے
میخانے میں بیٹھے معتکف ہوکر میرؔ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.