Jump to content

سنتا نہیں کچھ کسی سے بڑھ بڑھ کے سوا

From Wikisource
سنتا نہیں کچھ کسی سے بڑھ بڑھ کے سوا
by اکبر الہ آبادی
319893سنتا نہیں کچھ کسی سے بڑھ بڑھ کے سوااکبر الہ آبادی

سنتا نہیں کچھ کسی سے بڑھ بڑھ کے سوا
کہتا نہیں کوئی کچھ پڑھ پڑھ کے سوا
پڑھنے کا نہ ٹھیک اصول بڑھنے کی نہ راہ
اور قبلہ کوئی نہیں علی گڑھ کے سوا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.