Jump to content

دولت کے بھروسے پہ نہ ہونا غافل

From Wikisource
دولت کے بھروسے پہ نہ ہونا غافل
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331118دولت کے بھروسے پہ نہ ہونا غافلسید محمد عبد الغفور شہباز

دولت کے بھروسے پہ نہ ہونا غافل
بہتر نہیں اوقات کا کھونا غافل
واقع میں ہیں بیدار اسی شخص کے بخت
جس شخص کو کر سکے نہ سونا غافل


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.