خوشی محمد ناظر

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search

خوشی محمد ناظر (1869ء - 1944ء) جموں کشمیر کے مہاراجا پرتاب سنگھ کے بہت چہیتے وزیر تھے - بنیادی طور پر موضع ہریا والا گجرات کے کے رہنے والے تھے - جٹ تھے -مشہور زمانہ نظم جوگی خوشی محمد ناظر نے ہی لکھی تھی۔[1] مہاراجا پرتاب سنگھ ان سے نظم جوگی اکثر سنا کرتے تھے۔خوشی محمد ناظر علی گڑھ میں علامہ شبلی نعمانی کے خاص شاگردوں میں تھے۔ ان کا تذکرہ شبلی سخنوروں کی نظر میں میں نے کیا ہے۔

جوگی[edit]

جوگی