جو صاحب مکرمت تھے اور دانش‌‌ مند

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
جو صاحب مکرمت تھے اور دانش‌‌ مند
by اسماعیل میرٹھی
297639جو صاحب مکرمت تھے اور دانش‌‌ منداسماعیل میرٹھی

جو صاحب مکرمت تھے اور دانش‌‌ مند
وہ لوگ تو ہو گئے زمیں کے پیوند
پوچھو نہ انہیں جو رہ گئے ہیں باقی
بدنام کنندۂ نکو نامے چند

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.

Public domainPublic domainfalsefalse