Jump to content

جس علم سے اچھوں کی ہو خوبی ظاہر

From Wikisource
جس علم سے اچھوں کی ہو خوبی ظاہر
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331124جس علم سے اچھوں کی ہو خوبی ظاہرسید محمد عبد الغفور شہباز

جس علم سے اچھوں کی ہو خوبی ظاہر
ہو اس سے رذیلوں کی برائی ظاہر
ہے دخل عظیم علم میں طینت کو
میووں میں ہے تاثیر زمیں کی ظاہر


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.