Jump to content

جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی

From Wikisource
جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی
by اسماعیل میرٹھی
297641جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانیاسماعیل میرٹھی

جس درجہ ہو مشکلات کی طغیانی
ہو اہل ہم کو اور بھی آسانی
تیراک اپنا ہنر دکھاتا ہے خوب
ہوتا ہے جب اس کے سر سے اونچا پانی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.