Jump to content

تھا رنگ بہار بے نوائی کہ نہ تھا

From Wikisource
تھا رنگ بہار بے نوائی کہ نہ تھا
by اسماعیل میرٹھی
297613تھا رنگ بہار بے نوائی کہ نہ تھااسماعیل میرٹھی

تھا رنگ بہار بے نوائی کہ نہ تھا
ظاہر تھا زوال انتہائی کہ نہ تھا
کہہ دو ایمان سے عید گہہ کے اندر
گردش میں تھا کاسۂ گدائی کہ نہ تھا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.