Jump to content

تا ماہ صیام ہوئے باب امید

From Wikisource
تا ماہ صیام ہوئے باب امید
by قلق میرٹھی
317039تا ماہ صیام ہوئے باب امیدقلق میرٹھی

تا ماہ صیام ہوئے باب امید
اور واسطۂ جشن ہو یہ یوم سعید
ہر روز سے ہو تیرے شب قدر عیاں
ہر شب سے نمایاں ہو تری روز عید


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.