Jump to content

بھائے جو نگاہ کو وہی رنگ اچھا

From Wikisource
بھائے جو نگاہ کو وہی رنگ اچھا
by اکبر الہ آبادی
319879بھائے جو نگاہ کو وہی رنگ اچھااکبر الہ آبادی

بھائے جو نگاہ کو وہی رنگ اچھا
لائے جو راہ پر وہی ڈھنگ اچھا
قرآن و نماز سے اگر دل نہ ہو گرم
ہنگامۂ رقص و مطرب و چنگ اچھا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.