بکھری ہوئی ہے یوں مری وحشت کی داستاں

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
بکھری ہوئی ہے یوں مری وحشت کی داستاں
by مبارک عظیم آبادی

بکھری ہوئی ہے یوں مری وحشت کی داستاں
دامن کدھر کدھر ہے گریباں کہاں کہاں

نکلے اس انجمن سے تو پہلو میں دل نہ تھا
آئے جو ڈھونڈنے تو وہ بولے یہاں کہاں

ایسے میں کیا چلے ہو مبارکؔ چمن کو تم
بلبل کہاں بہار کہاں باغباں کہاں

This work is now in the public domain because it originates from India and its term of copyright has expired. According to The Indian Copyright Act, 1957, all documents enter the public domain after sixty years counted from the beginning of the following calendar year (ie. as of 2024, prior to 1 January 1964) after the death of the author.

Public domainPublic domainfalsefalse