بزم آخر/بسم اللہ الرحمن الرحیم

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search

بسم اللہ الرحمن الرحیم

قُل سِـــیرُوا فِي الأرضِ ثُمّ انظُـــرُوا

اللہ اکبر

چمن کے تخت پر جس دن شہ گل کا تجمل تھا

ہزاروں بلبلوں کی فوج تھی ایک شور تھا غل تھا

خزاں کے دن جو دیکھا کچھ نہ تھا جز خار گلشن میں

بتاتا باغباں رو رو یہاں غنچہ یہاں گل تھا