Jump to content

بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہے

From Wikisource
بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہے
by قلق میرٹھی
317091بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہےقلق میرٹھی

بانو نے کہا قطرہ نہیں شیر کا ہے
اور حال برا اصغر دلگیر کا ہے
شہہ بولے کہ تم صبر کرو شکر کرو
کوثر میں بھی اب فاصلہ اک تیر کا ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.