بائبل

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
بائبل
کا اردو زبان کا ترجمہ
بائبل یہودیت اور مسیحیت کا ایک مذہبی کتب کا مقدس مجموعہ ہے۔ یہ مجموعۂ صحائف مختلف مقامات پر مختلف اوقات میں مختلف مصنفین نے تحریر کیے۔ یہود اور مسیحی بائبل کی کتابوں کو خدائی الہام یا خدا اور انسان کے درمیان رشتے کا ایک مستبد ریکارڈ سمجھتے ہیں۔
:بائبل کے اردو تراجم میں شامل ہے

مسیحی بائبل[edit]

عہد نامہ قدیم
عہد نامہ جدید