Jump to content

ایسا نہ ہوا کہ ہم نے شادی کی ہو

From Wikisource
ایسا نہ ہوا کہ ہم نے شادی کی ہو
by میر تقی میر
315104ایسا نہ ہوا کہ ہم نے شادی کی ہومیر تقی میر

ایسا نہ ہوا کہ ہم نے شادی کی ہو
یا سیر بہار باغ و وادی کی ہو
پژمردہ کلی کے رنگ اس گلشن میں
غالب ہے یہی کہ نامرادی کی ہو


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.