Jump to content

ایرانی فصاحت اور حجازی غیرت

From Wikisource
ایرانی فصاحت اور حجازی غیرت
by سید محمد عبد الغفور شہباز
331115ایرانی فصاحت اور حجازی غیرتسید محمد عبد الغفور شہباز

ایرانی فصاحت اور حجازی غیرت
یونانی بلاغت اور رومی حکمت
ترکانہ جلالت اور چینی صنعت
جس قوم میں عام ہو ہے قومی عزت


This work was published before January 1, 1930, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.