Jump to content

افسوس شکایت نہانی نہ گئی

From Wikisource
افسوس شکایت نہانی نہ گئی
by مومن خان مومن
294908افسوس شکایت نہانی نہ گئیمومن خان مومن

افسوس شکایت نہانی نہ گئی
دل پر سے رقیب کی گرانی نہ گئی
الطاف تھے بس کہ رو بروئے دشمن
اس شوخ سے بد گمانی نہ گئی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.