Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/33

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

بوی کی تربیت از خواجس نظامی فارسی حساب، دستکاری وغیرہ کی تعلیم حاصل کیا کریں + (۱۴) جبری تعلیم کے فوائد عظیمہ سے بھلا کس کو انکار ہوسکتا ہے ۔ یہ نادر و نایاب چیز لڑکوں لڑکیوں کے لیے یکساں ضروری اور مفید ، ہے۔ شرط یہ ہے کہ پہلے لڑکوں کی جبری تعلیم کا آغاز ہونا چا ہئے ۔ دریم یا شوہر نہ ملنے کے سبب لڑکیوں کیلئے علم کا تریاق زہر بن جائیگا ہو (۱۵) ہمارے لباس کا مسئلہ نہایت سنجیدہ ہے جسکے حل کرنے کو دفتر کے دفتر در کار میں مختصر عرض کرتی ہوں کہ ہمارا قومی لباس نہ ہونا ایک ر شرمناک کی ہے ۔ اس کی نوعیت کا فیصلہ بحث مباحثہ کے بعد خواتین کی میچارٹی (غالب تعداد کرسکتی ہے ۔ بہرحال چاہے کوئی لباس ہو۔ اس میں پانچ امور ملحوظ رہنے چاہئیں۔ قومی امتیاز سترویی آرام دہ ہونا ۔ موسمی اثر سے بدن کی حفاظت ۔ خوشنمائی ۔ ساڑی ۔ بلاؤز اور بیٹی کوٹ بہت اتھا اور عام پسند لباس ہے بشرطیکہ ساڑی باندھنے کے طرز یا بلاؤز کی وضع قطع میں کسی قدر ترمیم کرلی جائے ۔ جو مسلمان بہنوں سے مخصوص ہو * اصلاح شده غرارہ دو چیلنے میں ہاتھوں کی آزادی سلب نہیں کرتا) قمیص اور دو بٹہ کے ساتھ اچھا خاصہ لباس ہے ؟ قومی اجتماع کے علاوہ متفرق مواقع پر ہرشمہ کا لباس پہننے کی آزادی بحال رہنی چاہئے ۔ کیونکہ جلسوں اور پارٹیوں میں ملبوستا کی رنگا رنگی خشم تماشا ہیں کے سامنے ایک نہایت دلفریب منظر پیش کرتی ہے ۔ (۱۶) گھر کی صفائی اپنی اور اپنے زیراثر نفوس کے جسم و لباس کی 4- pw) یکن