Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/21

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

بیوی کی تربیت از خواجس نظامی دکھاکر کہو محمد رسول اللہ کے چار اصحاب ۔ پھر پانچ انگلیاں دکھاکر کو سیچین پاک رحب یہ یاد کرلے تو میاروں اصحاب کے نام حضرت ابونیر مدین - حضرت عمر فارون ۔ حضرت عثمان علی حضرت علی مرتضے یہ باد کراؤ ۔ اور پنجتن کے نام حضرت محمد رسول الله - حضرت بی بی فاطمه حضرت علی حضرت امام ج - حضرت امام حسین یاد کراؤ * اس کے بعد امام ابوحنیفہ ن - امام شافی ۔ امام مالت - ام سنیل کے نام سکھاؤ ۔ ھر حضرت غوث الاعظم سید عبدالعتادر جیدالی ۔ اور حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے نام بتاؤ ۔ کھیرقبلہ کاخ سمجھاؤ کہ سورج جدھر ڈوبتا ہے ادھر کعبہ ہے اور مسلمان ہیں رخ خدا کی نماز پڑھتے ہیں ۔ اس کے بعد مشرق ، مغرب ، شال، جنوب کی سمتیں سکھاؤ اور پوچھو مغرب کدھر ہے اور کھوار ادھر ر ہاتھ کے اشارہ سے ) جدھر سورج جیتا ہے ۔ مشرق ادھر جہاں سوج نکلتا ہے ۔ اور سورج کی طرف منہ کر کے بچہ کو کھڑا کرو۔ اور کہو کہ مہاسے داہنے ہاتھ کی طرف جنوب ہو اور بائیں ہاتھ کی 19 طرف شمال ہے ؟ اس کے بعد باپ ، وا وا ، پردادا سے لیکر سات نیشت تک دادا کے نام یاد کرانو ۔ پھر ماموں ، بیچا ، تایا، خالو ، پچھیا اور ان کی عورتوں کے رشتے سمجھاؤ ۔ اور یہ الفاظ یاد کراؤ ہے سی ادب کی تربیت اس میں آجائے تو اس کو سلام کرنا