Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/19

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

بوی کی تربیت از خواجس نظامی بھی اللہ پڑھو پر کھانا ۔ اچھے بیٹے کھانے سے پہلے بھی اللہ پڑھا کرتے ہیں۔ یا پانی ہے ، یا نیا کپڑا پہنے یا باہر جاتے ہر وقت اس ور میشہ پڑھواؤ۔ اس طرح اس کو رفتہ رفتہ مہر کام میں بسم اللہ پڑھنے کی عادت ہو جائیگی * جاہل عورتیں کہیں گی ۔ وہ ٹی بی بی بی کی سب اللہ تو ہوں لی نہیں نہ چار بیویوں کو بلایا ۔ نہ رت جگا ہوا ۔ نہ ور پان کسی کو کھلاؤ ابھی سے نسیم اللہ پڑھوانے لگیں ۔ تھرایسی جاہل عورتوں کی ایک من شفنا اور بچوں کو اقول دن سے سحم اللہ پڑھنے کی عادت ڈالنا ہے جیب بسم اللہ کہنا آجائے تو کلمہ یاد کرانا جب وہ کہے گا لاالہ الا الله محمد بحول الله (رسول الله ) تو تمہارا دل باغ باغ ہو جائیگا ۔ اور خدا نظریہ اور تمہارے سجنے پر اپنی رحمت نازل کرتا ، ا یاد کرانے کے ایک کلمہ یاد کرانے کے بعد۔ الحمد ۔ قل ہو اللہ درود شریف یاد کراؤ ۔ اسکے بعد اسلام کے پانچ رکن حفظ کرادو اور وہ اس سے پو تھا کرو۔ میاں اسلام کا پہلا رکن کیا ہے ۔ وہ کہیگا خدا کو ایک ماننا ۔ دوسرا کیا ہے نماز پڑھنا ۔ تیسرا کیا ہے روزہ رکھنا ۔ چوتھا کیا ہو زکوۃ دینا ۔ پانچواں کیا ہے حج کرنا ہے ۔ جب اسلام کے پانچ رکن یاد ہوجائیں تو نمازوں کے پانچ وقت یاد کراو . اس طرح کہ سورج نکلنے سے پہلے بچہ کو جگا وچھو یہ کوئی نماز کا وقت ہے ۔ وہ کیگا صبح کی نماز کا ۔ پوچھو اس ۔ نماز میں کے فرض پڑھتے ہیں ۔ وہ کہیگا دو ۔ پھر جب سوچ دسیا تو یاد کر کے پوچھو ۔ اب کونسی نماز کا وقت ہو تو وہ کہیگا ظہر کا ۔ ١٤