Page:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/8

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 8

کہ ہماری قوم کی عملداری وقعتا ہندوستان میں نہیں کی تھی بلکہ رفتہ رفتہ ہوئی تھی جس کی ابتداء ونت شست کا سراج الدولہ کے پلاسی پر سے شمار ہوتی ہے اس زمانہ سے چین پیشتر تیک تمام رعایا اور رفیسوں کے دل ہماری گورنمنٹ کی طرف کھینچے تھے اور ہماری گورنمنٹ اور اس کے حکام عہد کے اخلاقی اور اوصاف اور رحیم وعطا اور استحکام عود اور رعایا پروری اور امن و آسائن سن سن کر پولداریاں ہند داورسلمانوں کی ہماری گورنمنٹ کی ہمسا یہ میں تین خواہش رکھتی تھیں اس بات کی کہ ہماری گورنمنٹ کی حکومت کے سایہ میں ہوں بادشائن ملک غیر بھی کمال اتماد رکھتے تھے ہماری گورنمنٹ پراورجوعه میان ہمارے گورنمنٹ سے باندھے تھے اس کو بہت ہی بیکا اور پھر کی کی تو باوجودیکہ ہماری گورنمنٹ کو پہلے کی بنسبت اب بہت بڑا اقتدار ہے۔ برعکس ہندوستانیوں کے کہستان کے رٹیوں اور صوبہ داروں اور دالیاں ملک کو جو طاقت اور اختیار پہلے تھا اس کا عشر عشیر بھی اب نہیں حالانکہ ان زبانوں میں بہت سی لڑائیاں ہماری گورنمنٹ کو ہندوستان کی ہر قوم ہندوسلمان سے پینتیس آئیں اور ہماری گورنمنٹ فتحیاب ہوتی گئی اور تمام ہندوستانیوں کو بینا کاین تیم ہندوستان ہماری گوت کی حکومت ہوگی اور یہ سب رعایا ہندوستان کی کیا ہندو اور کیا مسلمان ایک دن ہماری گورنمنٹ کے قبضہ قدرت میں دیگی۔ با وجود ان باتوں کے اس زمانہ میں کسی طرح کی سکیشی اور گوریست کامتقا بد نہیں ہوا کہ سب تا ریخیں اس ذکر سے نالی میں اگر یہ فساداس سبب سے ہوتا تو ضرور ہے کہ پیسے فسادوں کا نمونہ ان نسانوں میں بھی پا یا جہان خصوٹا اس سبب سے کہ ان زمانوںمیں