Page:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/7

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر 7


ہمیں خیال کرتا تھا کہ میں لکھی اور مجھے بکرا ڈھاتا ہوں اور لوگوں کی ملکوں کی خبر کے آتا ہوں اوراس بات کو وہ اپنے خیال میں پیچھا تھا اور درباریوں سے تصدیق چاہتا تھا اورنسب نفی کرتے تھے۔ ایسے مالیخولیا والے آدمی نے کسی کے کے سے کوئی فرتا لکھ دیا ہو تو تعجب نہیں مگر مانا کہ کسی طرح بھی سازش کی بنیاد و ہوکیا تعجب نہیں آتا کہ اتنی بڑی سازش اور اتنی مدت سے ہوں ہو اور ہمارے حکام نکل بے خبر یہ ہیں۔ سریشی کے بعد بھی کیا فوجی اور کیا ملکی کسی باغی نے بھی آپس میں کسی سم کا سازش کا بھی نہیں کیا حالانکہ مستی کے بعد ان کو کس کا ڈرتھا ۔ اودھ کی قیطی کبھی ہم سب اس سرکشی کا نہیں سمجھتے ہی درد کی نیلی درد میں کچھ شک نہیں کہ اودھ کی ضبطی سے سب لوگ ناراض ہوئے مسلہ نسار امراه ات اور سب نے یقین کیا کہ انریل ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف کہہ نہیں ہے اور انسسٹر کے کیا عموما رعایا کوضبطی اودھ سے اس قدر تا رامشی ہوئی تھی جتنی کہ ہمیشہ ہوا کرتی تھی سب کمیٹی کسی ملک کو فتح کرتی تھی جس کا بیان آ گے آ و یا زیادہ تر ڈرا در خودن او ر نا راضی ملی۔ والیان اوریسان خودمختار ہندوستان کو ہوئی حتی سب کو تیرتی کہ اسی طرح سب کے ملک اور سب کی ریاستیں اور حکومتیں چھینی جا دیگی مر ہم دیکھتے ہیں کہ صاحب ملک رئیسوں میں سے کوئی باغی نہیں ہوا اس فساد میں اکثر وہی لوگ ہیں جن کے ملک ان کے اتھ میں نہیں ہیں ۔ اس کے جواب میں بیست کھوکھر کا نوا سب اور ملی گڑھ کا راجہ اور فلاں فلاں باغی ہو گیا ہے اس فساد کو بھی سیال کرنا نہیں چاہئے کہ اس حسرت اور قسم کی سازش افسر کے باعث سے کہ ہندوستانیوں کے قدیم ملک پرغیروم تاشا غیر قوم کی حکومت ہوگئی تھی تمام قوم نے اتفاق کر کر کیتی کی تجھنے کی بات ہے کے نہیں۔ و اسے