Page:Asbab-e-Baghawat-e-Hind.pdf/18

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

Asbab-e-Baghawat-e-Hind
رسالہ اسباب بغاوت ہند
از سر سید احمد خان
صفحہ نمبر

اول غلط فهمی رعایا بینی برعکس سمینانجا و بزرگونت گاه دوم ۔ جاری ہونا ایسے آئین اور ضوابط اور طریقہ حکومت کا جو ہندوستان کی حکومت اور ہندوستانیوں کی عادات سے مناسب تھے یا مضرت رسانی کرتے تھے ؟ سوم ۔ نا واقعہ رہنا گورنمنٹ کا رعایا کے اصلی حالات اور عادات اور ان مصائب سے جو ان پر گذرتی تھیں درج ہے رعایا کا دل گورنمنٹ پتا جاتا تھا * چہارم ۔ ترک ہونا ان امور کا ہماری گورنمنٹ کی طرف سے جن کا سبجا لانا ہماری گورنمنٹ پر ہندوستان کی حکومت کو لئے واجب اور لازم تھا + پنجم ۔ بد انتظامی اور بے اہتمامی فوج کی جے - اب ہم ان پا بنچوں پہل کی تفصیل اور اس کی ہر ہر شاخ کو جدا جدا بیان کرتے ہیں وبالله التوفيق + .

اصل اول

غلط فهمی رعا یا بینی بیکس جنانجا ویرگورنمنٹ کا ۔ اس مقام پربنی باتیں ہم بیان کرتے ہیں ان سے بات طلب نہیں ہے کہ درحقیقت ہماری ٹورینٹ میں یہ باتیں نہیں بیلب کہ لوگوں نے یوں غلط سمجھا اور سرکشی کا سبب ہو گیا اگر مندیتانی آدمی بھی نہیں ٹین کونسل میں مداخلت رکھتے تو پیغلط فہمی واقع نہ ہوتی + . مداخلت مذہبی پیش نہیں کہ تمام لوگ جابل و قابل اوراعلے اور ا د نے یقین جانتے تھے کہ ہماری گونمنٹ کا ولی ارادہ کہ مذہب اور رسم و رواج میں مداخلت کرے اور سب کو کیا ہندو