Page:Biwi-ki-tarbiyat-khwaja-hasan-nizami-ebooks.pdf/9

From Wikisource
Jump to navigation Jump to search
This page has not been proofread.

بیوی کی تربیت ار خواتین نظامی خاص دہلی میں عورتوں کی عملی کوشش بہت ترقی کرتی جاتی ہے ندیشی کی حمایت اور خلافت کی بدردی کے لیے مجالس میلاد شاعت میں ساحثے ہوتے ہیں ۔ چنانچہ گذشتہ مہینے میں میرے مکان و در وین خاطہ حلقة المشائخ میں مستورات و ملی دستی نفت مرالدین نے محفل میلاد شرایت کی تو شدیشی اور خلافت کے لیے بڑی گریا گرم بات چیت ہوئی۔ سید شوکت صاحب ولہی کی عبارچ اور سیرآنکل اس خدمت قومی میں بہت حصہ لے رہی ہیں ؟ معین جوابات کی عبارت قابل اصلاح تھی ۔ مگر سوائے املا کی درستی اور فقرہ کی موزونیت سے میں نے اس میں زیادہ رقوب مناسب نہیں جانا 4 جوابات کی ترتیب ان کی وصولی کی ترتیب سے ملی ہے حه نظامی حسن نامی کی اسے بچوں کی دینی تعلیم وتربیت کی نسبت بسم الله الرحمن الرحيم اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اشهد ان لا إله إلا الله أشهد أن لا إله الا الله - أشهد أن محمد الرسول الله - أشهدان محمد الرسول الله حي على الصلوة حي على الصلوة . ملے الفلاح حي على الفلاح - الله اكبر الله أكبر لا إله إلا الله .