سورۃ قريش
Appearance
تعارف سورت
[edit]عربی متن
[edit]اردو تراجم
[edit]احمد علی
[edit]شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا (۱) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث (۲) ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیئے (۳) جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا (۴)۔